شاہ خوردی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑے بڑے موقعوں پر استعمال ہونے والی ایک وضع کی مٹھائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑے بڑے موقعوں پر استعمال ہونے والی ایک وضع کی مٹھائی۔